the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 5اگسٹ (اعتماد نیوز) آج وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ کے دورہ کریم نگر کے موقع پر کریم نگر میں وزیر اعلی بننے کے بعد پہلے دورہ کی وجہ سے ٹی آر ایس پارٹی کیڈر اور مقامی عوام کی جانب سے انکا شاندار استقبال کیا گیا۔ شہر میں انکی آنے پر سکو واڑی چوراہے پر سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے عوام نے انہے تلوار کو بطور تحفہ پیش کیا۔ شہر میں ایک ریلی کے ذریعہ انکو



لایا گیا۔ خواتین نے بھی بتوکما کے ذریعہ انکا استقبال کی ہے۔ وزیر اعلی اس موقع پر منعقدہ جائزہ اجلاس میں کہا کہ وہ کریم نگر کو سیاحتی مرکز کے طور پر ترقی دینگے۔ جبکہ تلنگانہ کے تین اضلاع عادل آباد ‘نظام آباد اور کریم نگر کو عالمی پیمانہ پر شہرت کے لئے اقدامات کئے جائینگے۔انہوں نے اگلے چار سال میں تلنگانہ کے ہر دیہی علاقہ میں پانی کی سربراہی کو یقینی بنانے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.